سولرلائٹس غیر قانونی ٹھیکوں کاکیس:وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش
سولرلائٹس غیر قانونی ٹھیکوں کاکیس:وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش
راولپنڈی :سولر لائٹس غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی احتساب بیورو(نیب )میں پیش ہوگئےجہاں نیب ٹیم نےتقریبا 2گھنٹے تک ان سے پوچھ گچھ کی۔ نیب کی جانب سے سولر لائٹس غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں طلبی پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈ آفس میں پیش…
View On WordPress













