اڑیسہ میں ایک پولس گارڈ کا بریک ڈانس کرتے ہوئے ٹریفک کنٹرول کرنے کا وائرل ہونے والا ویڈیو
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ریاست اڑیسہ کے شہر بھونیشور کا ایک ویڈیو کافی تیزی سے عام ہو رہا ہے، جس کو لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ در اصل ایک ٹریفک پولس گارڈ بریک ڈانس کرتے ہوئے ٹریفک کنٹرول کرتاہے ۔ اس ٹریفک پولس گارڈ کا نام پرتاپ چندر کھنڈوال ہے ۔ 33سالہ ہوم گارڈ جو بھنیشورمیں تعینات ہیں وہ رقص کر کے...














