خون سفید ہوگیا، سگہ بھائی بہن کا گھراجاڑنے کے درپے
خون سفید ہوگیا، سگہ بھائی بہن کا گھراجاڑنے کے درپے
صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ کے نواحی علاقے خان دا چک میں قبیع اور فرسودہ رسم وٹے سٹے کی شادی پر ایک سگا بھائی بہن کا بستا بسایا گھر برباد کرنے پر تل گیا۔ وڈیرے اور بھاٸیوں کے چنگل سے جان بچا کر نکلنے والی بے بس خاتون رمضانہ بی بی کا کہنا ہے کہ اسکی اپنے بھاٸی محسن کے وٹے میاں چنوں کے رہاٸشی نصیر احمد سے شادی ہوٸی لیکن میرے بھاٸی اور بھابھی کی ناچاکی کی وجہ طلاق ہوگٸی اب میرے…
View On WordPress













