پاکستانی ہیلی کاپٹر کی ہندوستانی علاقہ میں گھسنے کی کوش ناکام بنادی گئی
سرینگر: فوج کے ایک بیان کے مطابق اتوار کے روز جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے متصل فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک پاکستانی ہیلی کاپٹر کو فائرنگ سے للکار کر واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ اس ضمن میں جاری ایک ویڈیو میں ایک ہیلی کاپٹر کو ہندوستانی فضائی حدود میں پرواز کرتے دکھایا گیا ہے۔ فوج...















