RRB Para Medical Recruitment 2025 – Apply Online for 434 Para-Medical Staff Posts
seen from Germany

seen from Canada
seen from France

seen from United States
seen from Suriname
seen from Russia
seen from United States
seen from United Kingdom
seen from Pakistan
seen from Pakistan

seen from Poland
seen from United States
seen from China
seen from United States

seen from United States
seen from France
seen from United States

seen from Canada
seen from China
seen from Brazil
RRB Para Medical Recruitment 2025 – Apply Online for 434 Para-Medical Staff Posts
RRB Para Medical Recruitment 2025 – Apply Online for 434 Para-Medical Staff Posts
Paramedical Staff : పారామెడికల్ సిబ్బంది క్యాడర్ స్కీం కొరకు ఏసీఎంవో, జి ఎం ల కి వినతి పత్రాన్ని ఇచ్చిన హాస్పిటల్ సిబ్బంది
ڈاکٹرز سمیت پیرا میڈیکل سٹاف کے 18افراد میں کورونا کی تصدیق، یہ وائرس انہیں کیسے منتقل ہوا؟
ملتان(جی سی این رپورٹ ) نشتر سپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا نے طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 12 ڈاکٹرز اور 6 پیرا میڈکس میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا نے بتایا کہ نشترہسپتال کے عملے نے گردوں کے ایک مریض کا علاج کیا تھا، مریض کے انتقال پر اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وارڈ کے تمام متعلقہ افراد کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جن میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے بتایا کہ جن افراد کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ان تمام لوگوں نے آئسولیشن اختیار کر لی ہے۔واضح رہے کہ اب تک ملک میں کئی ڈاکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جب کہ گلگت بلتستان اور کراچی میں ڈاکٹر کورونا سے شہید بھی ہو چکے ہیں۔ڈاکٹر اور طبی عملہ اس وقت کورونا کے خلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی ہیں جو مشکل حالات کے باوجود جواں مردی سے وائرس کا مقابلہ کرنے میں مصروف ہیں۔ Read the full article

#heroes #thankyou #doctors #nurses #paramedicalstaff #pharmacists https://www.instagram.com/p/B9qts8Lpfhh/?igshid=epqfxd59ml1u
SAMRO paramedical staff measuring weight of a school child