Sub:To provide crates for vegetable export پنجاب حکومت کا سبزیوں کی برآمدات کےلئے کریٹس فراہم کرنے کا فیصلہ
Sub:To provide crates for vegetable export پنجاب حکومت کا سبزیوں کی برآمدات کےلئے کریٹس فراہم کرنے کا فیصلہ
ملتان (عمران علی) حکومت پنجاب نے سبزیوں کی دوسرے علاقوں میں محفوظ طریقے سے برآمدات کےلئے کریٹس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ای ڈی او ایگریکلچر شفقت بھٹی نے سبزیوں کے کاشتکاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے منڈی سبزیوں کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے 1 ہزار کریٹس تقسیم کیے جائیں گے۔ انہوں نے سبزی کے رجسٹر کاشتکاروں کو ترجیح بنیادوں پر فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے…
View On WordPress