اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے حملے سے متاثرہ افراد کے لواحقین کی امداد کے لیے فنڈ کا مطالبہ کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اسٹاک ایکسچینج کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کی مالی مدد کے لیے فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔













