مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں داخل نہ ہوں، حادثات جنم لے سکتے ہیں، شیخ رشید
مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں داخل نہ ہوں، حادثات جنم لے سکتے ہیں، شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بند گلی داخل نہ ہوں کیونکہ پاکستان میں پاکستان میں جب سیاست بند گلی میں داخل ہو جاتی ہے تو پھر حادثات جنم لیتے ہیں۔
راولپنڈی میں ریل کار کا افتتاح کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ہم چاہتے ہیں کہ لوگ ریل کاروں میں فاصلے سے سفر کررہے ہیں اس لیے ہم نئی ریل کار کا ساڑھے چار بجے افتتاح کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم ٹی ایل…
View On WordPress














