Ayesha Khan Ptv old actress
عائشہ خان اور خالدہ ریاست اتر پردیش ہندوستان میں آباد اردو اسپیکنگ پٹھان جن کے اجداد افغانستان سے ہندوستان آئے تھے – ان پٹھانوں نے اپنی شجاعت اور بہادری سے حکومت میں اعلی عہدے حاصل کیے اور کچھ نے نوابی ریاستیں بھی قائم کیں – ایسا ہی ایک گھرانہ تھا رعب دار حمید اللہ خان صاحب کا –کون جانتا تھا حمید اللہ خان جن کا تعلق اتر پردیش انڈیا سے ہے ان کی پوتیاں اداکاری کے میدان میں اپنا لوہا منگوائیں گی…
View On WordPress









