نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان نیشنل کونسل فار طب کے سال 2024 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان۔ سالانہ امتحان 2025 کی تاریخ مقرر اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) نیشنل کونسل فار طب کے زیرِ انتظام منعقدہ سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل کونسل کی امتحانی کمیٹی کے اجلاس میں تمام تر ضروری جانچ پڑتال اور مشاورت کے بعد کیا گیا۔ امتحانی کمیٹی کا…








