مولانا طارق جمیل کی ایسی ویڈیو جو آپ نے پہلی نہ دیکھی ہو گی، اس میں کس کی تعریف کر رہے ہیں؟ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی تھون نشریات کے دوران میڈیا کے جھوٹا کہنے پر تنقید کی زد میں آنے والے مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے اپنی غلطی کی معافی بھی مانگ لی رہے تاہم اس کے باوجود ان سوشل میڈیا پر ان کے مخالف اور چاہنے والوں میں جنگ جاری ہے، ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ن لیگ کی حکومت کے وزیر خواجہ سعید رفیق کی تعریف کر رہے ہیں، ویڈیو دیکھیں https://twitter.com/i/status/1254006967242285056 Read the full article









