Soil and Its Types مٹی اور مٹی کی اقسام
Soil and Its Types مٹی اور مٹی کی اقسام
مٹی اور مٹی کی اقسام
مٹی Soil …. دراصل زمین کی اوپری سطح پر ٹوٹی ہوئی یا بھربھری چٹانیں اور ساتھ ہی سڑے گلے پتّوں کے مادے یا کھاد humus کا مرکب ہوتی ہے, جو پودوں کی افزائش و کاشت میں بہت اہم ہوتی ہیں. مٹی کے قدرتی طور پر تشکیل پانے میں کئی سال اور صدیاں لگتی ہیں . مٹی کو کاشت کاری اور اس کی زرخیزی کے فوائد کے سبب قدرت کا تحفہ کہا جاتا ہے. یہ نامیاتی اور غیر نامیاتی ہوتی ہے. مٹی کے غیر…
View On WordPress















