ایسٹر دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خود کش حملہ آور ملوث تھے، سری لنکا سری لنکن پولیس چیف نے بتایا کہ ایسٹرکےموقع پردھماکوں کےالزام میں 60افراد گرفتارکیےجاچکےہیں جن میں سے ایک شام کا شہری بھی ہے، تحقیقات کےمطابق دھماکوں میں 9 خودکش حملہ آورملوث تھے جن میں سے 8 کی شناخت کی جاچکی ہے۔












