تمل ناڈو اسٹرلائٹ معاملہ :ریاستی حکومت نے بجلی سپلائی کاٹ دی ،کلکٹر اور ایس پی کا تبادلہ،13مظاہرین ہلاک
چنئی: تھوتھی کوڈی میں ویدانتا اسٹرلائٹ یونٹ معاملہ میں مزید ایک شخص کی ہلاکت کے بعد پولس فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر13ہو گئی ۔دوسری جانب حکومت تمل ناڈ ونے پلانٹ کی بجلی سپلائی منقطع اور واٹس اپ کے توسط سے افواہیں روکنے کے لیے تھوتھو کوڈی ،کنیا کماری اور تیرونیل ویلی میں انٹرنیٹ سرو...









