The shower scene in Superfly really did so much for the bisexxi community, me. I’m the bisexxi community
seen from China

seen from Kazakhstan

seen from Pakistan
seen from China
seen from United States
seen from China
seen from China
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United Kingdom

seen from Malaysia
seen from United States
seen from Ukraine
seen from United Kingdom
seen from United States
seen from United States
The shower scene in Superfly really did so much for the bisexxi community, me. I’m the bisexxi community
سپرفلائی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،فلم پندرہ جون کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔ کرائم اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم سپرفلائی پندرہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ فلم سپر فلائی کے ہدایت کار ڈائریکٹر جولین کرسچن لٹز ہیں،فلم کے مرکزی کرداروں میں جینیفر موریسن، مائیکل کینتھ ولیمز، ٹریور جیکسن اور جیسن مچل شامل ہیں،غیر قانونی خطرناک اور کسی گھناؤنے کام سے چھٹکارا اس وقت بہت مشکل ہو جاتا ہے، جب آپ کے اپنے ہی آستین کے سانپ بن جائیں،تھرل کرائم اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم سپرفلائی کی کہانی بھی ایسی ہی ہے،سپر فلائی انیس سو بہتر میں ریلیز ہونے والی فلم کا ری میک ہے،جس میں نیویارک کا ایک سرکردہ ڈرگ ڈیلر فیصلہ کرتا ہےکہ وہ اس گھناؤنے کام سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، وہ اپنے دوست سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرتا ہے کہ یہ کام چھوڑنے سے پہلے وہ ایک بہت بڑی ڈیل کرے اور پھر ہمیشہ کے لیے اس کام سے نجات حاصل کر لے، جبکہ اس منصوبے کا علم پولیس کو ہو جاتا ہے،واضع رہے سپر فلائی انیس سو بہتر میں ریلیز ہونے والی فلم کا ری میک ہے اور پندرہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مزید خبروں کے لیے کلک کریں فیس بک پیچ لائک کریں