Hilarious video of Pakistani cricketer Umar Akmal acting on famous Bollywood song goes viral on social media
Just like his video receiving mixed reactions, Umar Akmal's cricket career has also been nothing short of roller-coaster.
Read Full

seen from United Kingdom

seen from United States
seen from China
seen from United States

seen from Pakistan

seen from Italy

seen from Malaysia

seen from Germany
seen from Israel

seen from United Kingdom
seen from Israel
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from China

seen from Venezuela
seen from United States
seen from United States
seen from Slovakia

seen from United Kingdom
Hilarious video of Pakistani cricketer Umar Akmal acting on famous Bollywood song goes viral on social media
Just like his video receiving mixed reactions, Umar Akmal's cricket career has also been nothing short of roller-coaster.
Read Full
عمر اکمل کی سزا میں کمی،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ اپیل کا فیصلہ ہمارے لیے آسان نہیں تھا، تفصیلی فیصلے کے جائزہ لینے کے بعد آزاد ایڈجیوڈیکیٹر کے فیصلے پر کچھ تحفظات تھے۔سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے کیس میں پی سی بی نے سوچا کے اپیل کرنا ضروری ہے، پی سی بی کا فیصلے پر پہلا اعتراض یہ تھا کہ کیا کورٹ کو ہمدردانہ رویے کی بنیاد پرسزا کم کرنے کا اختیار ہے ۔خیال رہے کہ فکسنگ کی آفر ہونے پر حکام کو بروقت اطلاع نہ دینے پر انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈی کیٹر نے عمر اکمل کی اپیل پر ان کی سزا 36 ماہ سےکم کرکے 18 ماہ کردی تھی اور جسٹس ریٹائرڈ فقیرمحمد کھوکھر نے ہمدردانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے پابندی کی مدت میں کمی کی تھی۔تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد پی سی بی نے کھیلوں کی ثالثی عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ Read the full article
عمر اکمل کی سزا میں ڈیڑھ سال کی کمی، کرکٹر نے فیصلہ کے بعد بڑا اعلان کردیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹر عمراکمل نے آزاد جیو ڈیکٹر کی جانب سے ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔عمر اکمل کی اپیل پر آج آزاد ایڈجیوڈیکٹر کی جانب سے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا گیا جس میں ان کی سزا تین سال سے کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی گئی۔فیصلے پر عمر اکمل کا کہنا تھا کہ شکرادا کرتا ہوں سزا کم ہوئی، جو سزا رہ گئی ہے اس کو مزید کم کروانے کے لیے اپیل کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ سال کی سزا سے مطمیئن نہیں، وکلاء سے مشاورت کے بعد پھر اپیل کریں گے کیوں کہ مجھ سے پہلے بھی بہت سے کھلاڑیوں نے غلطیاں کی ہیں لیکن اتنی سخت سزا کسی کو نہیں دی گئی۔عمر اکمل کے وکیل طیب رضا نے کہا کہ آزاد ایڈ جیوڈیکٹر صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارا مؤقف تسلیم کیا۔وکیل عمر اکمل کا کہنا تھا کہ سزا تین سے ڈیڑھ سال کر دی گئی لیکن جو امید کر رہے تھے ، یہ ایسا فیصلہ نہیں ہے۔ Read the full article
😂 #d33wana_memer #birthdayboy #umarakmal #pakistan #meme #story #lifesucks #quarantineandchill #netflixandchill #quarantinelife #lockdown2020 #india #teenagereletable #teenagerposts #teenagequote #reletablememes #reletable #workoutmotivation #workfromhome #breakfast #livelaughlove #trending #followformore #instalove #instadaily #instagood #followus https://www.instagram.com/p/CAp5faaHOFL/?igshid=1wflpckbb5geq
smjh lo acche se😂😂 join : @gymkkhana . . #memesdaily #memes #umarakmal #funnymemes #funny #funnyshit #memestagram #laughter #memes4days #umarakmalmemes #englishmemes #englishmeme #memesdank #fortnitememes #gymtime💪 #himachal #punjab #chandigarh #lockdownindia🇮🇳 #coronamemes #coronamemes🤣🤣🤣🤣 (at Himachal Pradesh) https://www.instagram.com/p/CAod3RgjnjZ/?igshid=1a0u9wsb9aeew
عمر اکمل کیخلاف ذوالقرنین بھی میدان میں آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)میچ فکسنگ کیس میں عمر اکمل پر پابندی کے معاملے میں وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر بھی میدان میں آگئے۔ذوالقرنین حیدر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کو کم قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ذوالقرنین حیدر نے مطالبہ کہا کہ عمر اکمل کی تمام جائیداد بھی ضبط ہونی چاہیے، 2010 میں ان لوگوں نے مجھے ڈرایا دھمکایا، میں کم عمر تھا دباؤ برداشت نہ کرسکا۔ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ یہ ایک پورا مافیا گروپ ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ان کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہوگی، میرے کیریئر کے رستے میں بھی ان ہی لوگوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ میں کرکٹ کھیل رہا ہوں اور کرکٹ میں واپسی کے لیے پر امید ہوں، میری چیئرمین پی سی بی اور ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ مجھے موقع دیا جائے۔خیال رہے کہ نومبر 2010 میں ذوالقرنین حیدر پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دبئی میں ہونے والی ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوران اچانک ٹیم کا ساتھ چھوڑ کر لندن چلے گئے تھے۔لندن پہنچنے کے بعد ذوالقرنین کا کہنا تھا کہ میچ فکسرز کی جانب سے انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی تھیں جس کے باعث انہیں قومی ٹیم کا ساتھ چھوڑ کا لندن آنا پڑا۔ بعد ازاں ذوالقرنین حیدر نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست بھی دائر کردی تھی جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا وہ واطن واپس نہیں جاسکتے تاہم اس وقت کے پاکستانی وزیرِداخلہ رحمن ملک کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کے بعد ذوالقرنین اپریل میں پاکستان لوٹ آئے تھے۔ان کی وطن واپسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملے کے جائزے کیلئے انضباطی کمیٹی قائم کرتے ہوئے انہیں اس کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیاتھا۔بعد ازاں انضباطی کمیٹی کے سربراہ سلطان رانا نے ذوالقرنین کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کی اور کہا کہ وکٹ کیپر نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے اور بورڈ پر لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کمیٹی نے ذوالقرنین کے حالات کو دیکھتے ہوئے ہمدردی کی بنیاد پر معاملہ نمٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ سلطان رانا نے اس وقت کہا تھا کہ ذوالقرنین حیدر کرکٹ میں واپس آسکتے ہیں اور وہ قومی ٹیم کیلئے کھیلنے کے بھی اہل ہیں تاہم ان کے رویے کو ایک برس تک مانیٹر کیا جائے گا۔اس موقع پر ذوالقرنین کا کہنا تھا کہ دبئی میں قومی ٹیم کا ساتھ چھوڑ کر جانا ان کی غلطی تھی اور انہیں اپنے خدشات اسی وقت ٹیم کی منیجمنٹ سے رابطہ کرکے انہیں بتادینے چاہیے تھے۔ Read the full article
Yeh PCB hai Boss! #UmarAkmal #Cricket #CricGeo https://www.instagram.com/p/B_h4l9el7T2/?igshid=7uk4dafbnxw5
رمیض راجہ عمر اکمل پربرہم ٹویٹر پر کیا کچھ کہہ دیا؟
کراچی(جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر رمیز راجہ میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں سزا پانے والے کرکٹر عمر اکمل پر پھٹ پڑے۔عمر اکمل کی سزا کے حوالے سے رمیز راجہ نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔رمیز راجہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ 'عمر اکمل اب باضابطہ طور پر بے وقوفوں کی فہرست میں شامل ہوتے ہیں ان پر 3 سال تک پابندی عائد ہوگئی ہے'۔
Ramiz Raja ✔@iramizraja So Umar Akmal officially makes it to the list of idiots! Banned for 3 years. What a waste of a talent! It’s high time that Pakistan moved towards passing a legislative law against match fixing. Behind bars is where such jack asses belong! Otherwise brave for more!! 14.8K 5:03 AM - Apr 27, 2020 · Lahore, Pakistan Twitter Ads info and privacy 2,549 people are talking about this رمیز راجہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ' کیا ٹیلنٹ کی بربادی ہے! اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں میچ فکسنگ کے خلاف قانون سازی کی جائے تاکہ اس طرح کے بے وقوفوں کی جگہ سلاخوں کے پیچھے ہو ورنہ ایسے واقعات برادشت کرنے کی ہمت مزید بڑھالیں‘۔ Read the full article