Blogs In Urdu
Best website for Viral Urdu Poetry, Urdu Stories, Urdu Articles, Urdu Shayari, Urdu Poetry 2 lines, Stories in Urdu, Recipes in Urdu, and Health Tips in Urdu.

seen from Germany

seen from United States
seen from Spain

seen from Poland
seen from Guinea
seen from India

seen from Malaysia
seen from Jordan

seen from United States
seen from United States
seen from China

seen from Belgium
seen from United States
seen from China

seen from Poland

seen from Malaysia
seen from Singapore
seen from Germany
seen from Qatar
seen from Germany
Blogs In Urdu
Best website for Viral Urdu Poetry, Urdu Stories, Urdu Articles, Urdu Shayari, Urdu Poetry 2 lines, Stories in Urdu, Recipes in Urdu, and Health Tips in Urdu.
جیوے پاکستان ڈاٹ کام
Emerging ideology needs, sinking political slogans!
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا ایک اور راز جان لیا
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا ایک اور راز جان لیا
انٹارکٹیکا ایسا براعظم ہے جسے اسرار سے بھرپور کہا جائے تو کم نہیں ہوگا کیونکہ وہاں ایسے قدرتی عجوبے موجود ہیں جو دہائیوں سے سائنسدانوں کے لیے الجھن کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ ان میں سے ہی ایک سبز رنگ کے متعدد آئس برگ (برف کی چٹان) کی موجودگی ہے جو دہائیوں سے اس براعظم کو دیکھنے جانے والے سیاحوں اور سائنسدانوں کے لیے معمہ بنا ہوا تھا اور اس پر متعدد سائنسی مقالے بھی شائع ہوئے۔ سائنسدان جاننا چاہتے تھے…
View On WordPress

Pakistan’s Water Crisis: The Writing on the Wall
Pakistan’s Water Crisis: The Writing on the Wall
Water resources are under immense pressure from climate change, soaring demand for water for domestic use, increasing population, agriculture and industrial sectors. Rapid changes in climate can have adverse impacts on the agriculture sector as it threatens the water requirements of crops. In addition to this, the changes in crop boundaries could happen due to changing rainfall and temperatures,…

غلط چوائس ۔۔۔ ہمار ے آدھے سے زیادہ مسائل اس وجہ سے بھی ہیں کہ ہم غلط چوائس کرتے ہیں کوئی بھی معاملہ ہوہم بغیر سوچے سمجھے چوائس کرلیتے ہیں اور پھر بعدمیں کہتے ہیں کہ ایسا نہ ہوتا تو ویسا ہوجاتا،ویسا نہ ہوتا تو ایسا ہوجاتا۔ان سب معاملات میں ہمار ی غلط چوائس کا عمل دخل ہوتا ہے ۔اب میں آپ کو ایک مثال سے سمجھاتا ہوں ایک شخص دکاندار کے پاس جاتا ہے اُسے کہتا ہے کہ مجھے کپڑ ا دکھاؤ جو کہ سستا بھی ہو اور اچھا بھی ہو دکاندار اس کی خواہش کے مطابق کپڑا دکھا دیتا ہے وہ بندہ کپڑے کے معیاراور بناوٹ کو دیکھے اور پرکھے بغیر پسند کرکے خرید کر لیتا ہے اور جب وہ سستی چیز کو استعمال کرتا ہے تو دو دن ہی گزرتے ہیں اُسے احساس ہونے لگتا ہے کہ یہ کپڑا ٹھیک نہیں ہے مجھے یہ نہیں لینا تھا میں مہنگی چیز ہی لے لیتا تووہ اچھی ہوتی اور اس طرح دھوکا نہ دیتی یہ سارا معاملہ غلط چوائس ہے ۔ اسی طرح اگر ہم تعلیم کے بارے میں بات کریں تو جب ایک طالب علم میٹرک کر لیتا ہے تو آگے طالب علم کی رہنمائی ٹھیک طرح سے نہیں ہوتی یا پھر اُسے کوئی بتانے والا نہیں ہوتا کہ اُس کے لئے کونسا کورس ٹھیک ہے ڈاکٹر اور انجینئر دو ہی کیریئر ہمار ے ذہنوں میں گول گول گھوم رہے ہوتے ہیں اور کسی کورس کا تو ہمیں پتہ ہی نہیں یا شاید ہمیں بتایا ہی نہیں جاتا ،یہاں پر بھی بہت زیادہ غلط چوائس کی جاتی ہے بچے کا ذہن ریاضی میں چلتا ہے لیکن اُسے بائیولوجی کے شعبے میں ڈال دیا جاتا ہے یا بچے کاذہن ٹیکنالوجی میں ہوتا ہے تواُسے زراعت کے شعبے میں ڈال دیا جاتا ہے تو غلط چوائس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ نہ ٹیکنالوجی سیکھی جاتی ہے نہ زراعت سمجھ میں آتی ہے ۔ اس لئے اگر غلط چوائس ہو تو پچھتاوا ہی ہوتا ہے اسکے علاوہ کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا آج ہم سیاست کے حوالے چوائس کی بات کریں تو یہاں بھی ہم غلط چوائس کرتے ہیں ہم جس نمائندہ /لیڈر کو منتخب کرتے ہیں وہ امریکہ سے سے تو نہیں آتا ،لندن سے اُٹھ کر تو نہیں آتا وہ ہماری برادری ،ہمارے شہر اور ہمارے ملک کا ہی باشندہ ہوتا ہے تو ایسے شخص کو منتخب کرتے ہوئے دل و دماغ سے کیوں نہیں سوچا جاتا۔وہ کونسلر،ناظم ،ایم پی اے ،ایم این اے ،وزیر اعلیٰ ،وزیر اعظم جو کبھی سکول ہی نہ گیا ہو وہ کیا جانے کے سکول کے طلباء کے مسائل کیا ہیں؟ تعلیم کے مسائل کیا ہیں ؟اساتذہ کے مسائل کیا ہیں؟ ایسا نمائندہ جو ہسپتال میں لائن لگ کر پرچی بنو ا کر ڈاکٹروں کے کمروں کے باہر بھیڑ بکریوں کی طرح ذلیل نہ ہوا ہوجس نے اپنی باری آنے تک انتظار نہ کیا ہووہ کیا جانے کہ بیمار شخص کی سرکاری ہسپتال میں کتنی قدر ہوتی ہے کونسی دوائی اُسے ہسپتال سے ملتی ہے اور کونسی دوائی باہر سے لانے کا کہا جاتا ہے کونسے ٹیسٹ ہسپتال میں کیے جاتے ہیں اورکونسے ٹیسٹ بلا وجہ باہر والی لیبارٹری سے کروائے جاتے ہیں ۔وہ نمائندہ جس نے کبھی لوکل بس میں سفر ہی نہ کیا ہووہ کیا جانے کہ کس طرح بسوں میں عوام دھکے کھاتی ہے اور کتنا کرایہ مناسب ہوتا ہے اور حقیقت میں کتنا وصول کیا جارہا ہوتا ہے ۔ وہ جس نے کبھی خود پٹرول پمپ سے پٹرول ہی نہ ڈلوایا ہو وہ کیا جانے کہ کس پیمانے کے پیچھے کیا راز ہے ۔جس نمائندے نے کبھی نوکری کیلئے اپلائی ہی نہ کیا ہو اور ٹیسٹنگ سروسز کے چارجز کی رقوم بنک میں لائنو ں میں لگ کر دھکے کھاتے ہوئے جمع نہ کروائی ہو اور پھر ٹیسٹ دینے کیلئے ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر نہ کیا ہواور ٹیسٹ سنٹرکی لوکیشن ڈھونڈنے کیلئے ہر دوسرے شخص سے پاگلوں کی طرح سوال نہ کیا ہواُسے کیا خبر کس طرح بے روزگاری نوجوانوں کو ذہنی مریض بنا رہی ہے جس نمائندہ نے کبھی بازار جا کر آٹے دال کا بھاؤ نہ پوچھا ہو اُسے کیا خبر کہ کس طرح ذخیرہ اندوز بلیک میں چیزیں فروخت کرتے ہیں جس نے کبھی ڈومیسائل نہ بنوایا ہو اُسے کیا پتہ کہ کس طرح طلبہ ایک ڈومیسائل کیلئے ذلیل و خوار ہوتے ہیں اور دفتروں کے دھکے کھاتے ہیں ۔جس نے کبھی بجلی و گیس کا میٹر لگوانے کیلئے رشوت خوری اور ناجائز اعتراضات کے پہاڑوں کو عبور نہ کیا ہو اُسے کیا معلوم کس طرح غریب انسان اپنے گھر کا گیس اور بجلی کا میٹر لگواتا ہے ۔ جو کبھی شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بنوانے کیلئے کبھی دفتر ہی نہ گیا ہو اُسے کیا معلوم کہ ایجنٹ کس طرح کی پھرتیاں دکھاتے ہیں اور پاکستان کا شہری اپنا شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بنوانے کیلئے کتنے پیسوں سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے ۔جس نے کبھی چوری ڈکیتی کی ایف آئی آر درج کرانے کیلئے تھانے کے چکر نہ لگائے ہوں اُسے کیا معلوم کس طرح پاکستان کی غریب عوام تھانوں کے چکر لگا لگا کر تھک کے چور ہوجاتی ہے اور اپنا ہی کیس واپس لینے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ کیوں ہم غلط چوائس کرتے ہیں ؟کیوں ایسے لوگوں کو چنتے ہیں کہ جنہیں احسا س ہی نہیں ہوتا زندگی کی کیا ہے؟ زندگی کے مسائل اور ان کا حل کیا ہے؟ ۔اس لئے بعد میں اپنی عقل کو کوسنے کی بجائے غلط چوائس پر غور کریں اور صحیح چوائس کریں تاکہ ایسے انسان کو موقع ملے جو ان سب مسائل کوسمجھتا ہو ایسے حالات سے گزر چکا ہو یا پھراُس کے اندر ہمدردی اور انسانیت کا دکھ ہو ۔فیصلہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے تو پھر غلط چوائس کیوں؟بدلیں سوچ کو ،بدلیں چوائس کو ،بدلیں زندگی کو ،بدلیں پاکستان کو تاکہ پاکستان بھی غلط چوائس سے نکلے اور100فیصد درست چوائس کے ملکوں میں نمبرون بن جائے ۔اس کام کیلئے ہمیں کوئی پتھر نہیں اٹھانے پڑیں گے کوئی پہاڑنہیں توڑنے پڑیں گے صرف اپنی اپنی جگہ رہتے ہوئے اپنی چوائس کو ٹھیک کرنا ہوگا۔چوائس ٹھیک ہوگئی تو ہمارے آدھے سے زیادہ مسائل حل ہوجائیں گے۔اﷲ پاک ہمیں صحیح چوائس کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
Does Social Media Influence Our Spending?
Does Social Media Influence Our Spending?
Facebook, Twitter, Snapchat, Instagram, we use these social media platforms on daily basis. These social media platforms are getting popularity all over the world as they are designed to facilitate users in creating and sharing content with their friends. Social media platforms are influencing every aspect of our lives and affecting our routine lives and behaviors in many ways. People don’t even…
View On WordPress