رات کے ڈھائ بجے جب کسی دوست کی کال آتی ہے کہ جلدی آو والدہ کو سانس نہیں آرہی کرونا وائرس کے آثار لگ رہے ہیں تو یقین جانیں پاوں سے زمین نکل جاتی ہے ــ۔ ہسپتالوں کے چکر لگانے کے بعد یہ معلوم ہوا کہ وینٹیلیٹر تو دور کی بات "آکسیجن سلینڈر" تک دستیاب نہیں ہیں ـ- بے ساخطہ دل سے آواز نکلی کہ خدا اتنی ہمت دے کہ لوگوں کیلیے سکون کا باعث بن سکیں- لہذا اسی سوچ کے تحت ایک campaign کا آغاز کررہے ہیں جس کے تحت oxygen cylinder خرید کر بوقت ضرورت مریض تک پہنچاے جاۓنگے - آپ سے درخواست ہے کہ بھرپور تعاون کریں #Ali_Abbas_Taj #NWO_Pakistan #Work_For_Life #Work_For_Cause #work_for_humanity https://www.instagram.com/p/CBqRXIZh6wW/?igshid=w3oflx9b68yu












