*مقام ابراہیم کی بھی قریب ترین تصاویر جاری* مقام ابراہیم وہ پتھر ہے جس پر چڑھ کر حضرت ابراہیمؑ نے بیت اللہ کی دیوار تعمیر کی۔ اس پتھر پر ابراھیم علیہ السلام کے پاؤں کے نشانات موجود ہیں جن کی لمبائی اور چوڑائی 50 سینٹی میٹر ہے۔ اس پتھر کو سونے کے سنہرے جنگلے میں محفوظ کیا گیا ہے۔ https://www.instagram.com/p/COhJYXpBt5Y/?igshid=1wgnxq69a6ej7









