Ae ibn e aadam... ikk teri chahat hai.....

Origami Around
occasionally subtle
PUT YOUR BEARD IN MY MOUTH

@theartofmadeline
2025 on Tumblr: Trends That Defined the Year
ojovivo
Jules of Nature
Misplaced Lens Cap
Peter Solarz
we're not kids anymore.
No title available
KIROKAZE
Cosmic Funnies

No title available

Discoholic 🪩
h

#extradirty
hello vonnie
trying on a metaphor
Cosimo Galluzzi

seen from Uzbekistan

seen from Pakistan
seen from United States
seen from Germany

seen from United States
seen from Australia

seen from Oman

seen from Spain
seen from India
seen from Brazil
seen from Kenya
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from Brazil
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
@101mango
Ae ibn e aadam... ikk teri chahat hai.....
مالک مملکت خداداد پاکستان
میں ایک عام امن پسند محبِ وطن پاکستانی شہری ہوں اسی ملک میں پلا بڑھا، یہاں ہی نوکری کر رھا ہوں، ملک چھوڑ کر جانے کا کویئ ارادہ نہیں رکھتا، اور ایک دن اسی مٹی میں دفن ہو جاؤں گا. میں اسی ملک کا حصہ ہوں. لیکن کچھ دن پہلے ایک کانفرنس کے بعد میری زندگی میں عجیب ڈر خوف پیدا ہو گیا ہے اور اپنے ہی ملک میں تنہا کمزور اور لاچار ہو گیا ہوں ۔
کیونکہ میرا نام بمعہ تصویر غداروں کی ایک لسٹ میں لگا کر پوری دنیا کو دیکھایا گیا اور بتایا گیا کہ یہ ملک کے غدار ہیں مجھ سمیت کافی اور لوگ بھی اس لسٹ میں تھے جو میری طرح ہی امن پسند شہری ہیں ۔ لیکن ان سب کو غدار بنا دیا گیا جیسے انہوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا ہو یا پھر آئین توڑ کر وزیراعظم کو گرفتار کر لیا ہو۔ کیونکہ آئین میں غداری کی یہی تشریح ہے اگر میں غلط نہیں. ہم وہی فلمیں دیکھ کر بڑے ہوۓ ہیں جن میں وطن کے غدار اور دیش دروہی سب محبِ وطن لوگوں کی نفرت کا سامنہ کھلِ عام کرتے ہیں۔ کسی غدارِ وطن کے لیے میرے بھی یہی جذبات ہوں اور ایک غلط فہمی نے آج مجھے بھی اسی صف میں لا کھڑا کیا ہے.
ٹویٹر جو سماجی روابط کی ویب سائٹس میں اپنا ثانی نہیں رکھتی ۔ امریکی صدر سے لے کر پاکستان کے گاوں تک لوگ اس فورم کو استعمال کر رہے ہیں یہ فورم حالات حاضرہ اور معلومات کا سمندر ہے۔
اسی فورم پر میں بھی حالات حاضرہ پر مزاحیہ انداز میں تبصرے کرتا ہوں یا روز مرہ کے معمولات زندگی زیر بحث رہتے ہیں ۔ مگر مجھے نہیں پتہ تھا کہ مجھے یہ فورم غداری کی صف میں لا کھڑا کرے گا ۔ جس کے بعد میں اتنا بے بس ہو جاوں گا کہ باہر آتے جاتے مجھے یہی خوف لگا رہتا کہ ابھی کوئی اٹھا لے جائے گا اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلنا کہ اس کا جرم کیا تھا ۔
صحافی حضرات جو اس لسٹ میں تھے انہوں نے اپنے فورم کو استعمال کرتے ہوئے صحافیوں کی یونین سے اس پریس کانفرنس کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور الزام واپسی کا مطالبہ کیا گیا ۔ مگر میرے جیسے کسی عام پاکستانی کا نام نہیں لیا گیا کہ ان کو کیوں لسٹ میں ڈالا گیا ۔ ان سے کون معافی مانگے گا ۔ ان کا نام کون مٹائے گا ۔
ہم تو کسی کھاتے میں نہیں ڈالے گئے ۔
ہمارا قصور یہ ہوا کہ ہم ٹویٹ کرتے تھے اپنا سوچتے تھے کسی کی سوچ فالو نہیں کر رہے تھے تو کیا ایسا کرنا غداری ہے ؟ اختلاف رائے غداری کیسے ہو گئی ؟
میرے سمیت بہت سے لوگ اپنے اصل نام اصلی فوٹو کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہیں تو کوئی بتائے گا کہ کون ایسے پروپیگنڈہ کرتا ہے جنہوں نے ملک دشمنی کام کرنا ہوتا وہ چھپ کر کاروائی کریں گے یا سب کچھ اوپن رکھ کر کریں گے ؟
میرے سمیت باقی سب لوگوں کی پروفائل اوپن ہے کسی بھی نیوٹرل انسان کو بٹھا کر سارے پوسٹ کا تفصیلی جائزہ لے لیا جائے اور بتایاجائے کونسا پوسٹ ایسا ہے جس سے ملک کی جڑیں کٹ گئیں۔
یہاں آپ غلطیاں بعد میں تسلیم کر کے بھی اپنا بابا اوپر رکھ کے واہ واہ کروا لیتے ہیں اور محب وطن بھی رہتے ہیں مگر ایک ٹویٹ جو کہ شاید مزاحیہ ہو طنز ہو وہ ہائی بریڈ وار کٹیگری میں چلی جاتی ہے۔
یہ دستور بولنے کی آزادی دیتا ہے
ترقی یافتہ معاشرے میں بولنے کی آزادی آکسیجن کا مقام رکھتی ہے
خدارا معاشرے کو گدھے نہ دیں ۔
بھاگ لگے رین تے سلطنتاں قائم رین
You are a woman. Skin and bones, veins and nerves, hair and sweat. You are not made of metaphors. Not apologies, not excuses.
Sarah Kay, “The Type” (via coffeeandmoorland)
International day of girl child.. 11 oct..
Mohsin hamaray sath bara haadsa hua
Hum reh gaye.. hamara zamana chala gaya
Mehr ma
Khushian hassay naal muqadraan rabb dilaan diyaan janay Jis dil ishqq da roug nai lagayaa oo eh roug ki janay Dil tere naavain laawaan Ma kardi chaawaan Teri raawaan Mehr ma Mehr m dillan deyaa
When was the last time you spoke Punjabi?
I m punjabi... 😆😆
Mataa e jaan... meri jaan hai tu
If you are lucky enough to find a weirdo never let them go.
Matthew Gray Gubler (via wordsnquotes)
KAHAN GAYE MERE SADQAY UTAARNAY WAALAY 💔💔
#NFAK
Hum se ye soch karr koi wada karo Ak waday pe umrain guzar jaayen gi Ye hai dunya yahan kitnay ehl e wafa Be wafa ho gaye daikhty daikhty
نہ چھیڑو ہم ستائے ہوے ہیں بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں ستم گر ہو تم خوب پہچانتے ہیں تمہاری اداوں کو ہم جانتے ہیں دغا باز ہو تم خوب پہچانتے ہیں فریب محبت میں الجھانے والے یہ رنگین کہانی تمہی کو مبارک تمہاری جوانی تمہیں کو مبارک ہماری طرف سے نگاہیں ہٹا لو ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
When you are Angry, Be Silent.
Bukhari (via wordsnquotes)
I’m a thinker not a talker.
Anonymous (via wordsnquotes)
Talking> thinking
(via 101mango)
I’m a thinker not a talker.
Anonymous (via wordsnquotes)
Talking> thinking
Too often, the only escape is sleep.
Charles Bukowski (via wordsnquotes)