Pakistan Navy has announced latest jobs to serve as PN Cadet through permanent commission 2021. Online registration starts all over in Pakistan from 07 November 2021. Read more

pixel skylines
No title available
sheepfilms
todays bird
PUT YOUR BEARD IN MY MOUTH
he wasn't even looking at me and he found me
d e v o n
noise dept.
KIROKAZE

blake kathryn
Sweet Seals For You, Always
Keni
2025 on Tumblr: Trends That Defined the Year
Misplaced Lens Cap
Fai_Ryy
almost home
will byers stan first human second
No title available

Kiana Khansmith
I'd rather be in outer space 🛸
seen from Saudi Arabia
seen from Russia
seen from United States

seen from Germany

seen from Italy
seen from Italy

seen from Türkiye

seen from Kuwait

seen from Türkiye

seen from Bulgaria
seen from Belgium

seen from United Kingdom

seen from Poland
seen from Philippines

seen from Türkiye

seen from Türkiye
seen from Türkiye
seen from Germany
seen from Australia

seen from Türkiye
@aatish-news
Pakistan Navy has announced latest jobs to serve as PN Cadet through permanent commission 2021. Online registration starts all over in Pakistan from 07 November 2021. Read more
Pak army aviation department jobs 2021
Education:- Middle & Matric
Positions:- Fire fighter, Stenographer, Mali, Waiter
Last date to apply:- 30 Nov 2021
Latest vacancies are announced by Pak army aviation branch for matric and middle base applicants.If you are eligible apply now.
آج جمعرات کی صبح بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
اطلاعات کے مطابق زلزلے کا پہلا جھٹکا صبح تین بج کر بیس منٹ پر محسوس کیا گیا جس کے بعد شہری خوف و ہراس کی وجہ سے کلمہ طیبہ اور قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکلا آئے۔جبکہ وقتاً فوقتاً ان زلزلوں کے جھٹکوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔
متاثرہ علاقوں کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ریسکیو ٹیمیں متاثرین کی مدد کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔
مزید جانیں
پاکستان آرمی میں بطور پی ایم اے لانگ کورس 149 کمیشنڈ آفیسر شمولیت اختیار کرنے کا موقع
پاکستان آرمی کی جانب سے مستقل بنیادوں پر بطور کمیشنڈ آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لئے تازہ ترین آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جن میں شمولیت اختیار کر کے ملک و قوم کی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔
آن لائن رجسٹریشن کے لیے وزیٹ کریں
https://www.aatishnews.com/2021/10/Join-pakistan-army-as-officer-pma-149.html?m=1
محکمہ سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن جابز 2021
سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قوانین کو مدِنظر رکھتے ہوئے صوبہ سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے نوکری کے خواہشمند حضرات کے لیے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہےجس کے مطابق صوبہ سندھ کے افراد مذکورہ پوزیشن کےلیے درخواست دے سکتے ہیں ۔ان آسامیوں میں ڈسپیچ رائڈر، فوٹو کاپیئرمشین اپریٹر،مالی،ڈرائیور،نائب قاصد،سینٹری ورکر،چوکیدار شامل ہیں۔
پاکستان آرمی میں جونیئر کمشنڈآفیسر کی حیثیت سے شمولیت اختیار کریں۔
فرنٹئیر کور نارتھ بلوچستان کی جانب سے میٹر ک اور بی اے تعلیم کے حامل افراد کے لیے نائب خطیب اور جونیئر کمشنڈ آفیسر کی حیثیت سے شمولیت اختیار کرنے کا سنہرا موقع فراہم کیا گیا ہے جس کے ذریعے روزگار کے خواہشمند افراد ملکِ پاکستان کے کسی بھی کونے سے ان آسامیوں کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔
پاکستان آرمی کی اس بھرتی میں جونیئر کمشنڈ آفیسرمنتخب ہونے والے امیدواربطور ایجوکیشن انسڑکٹر اپنے ٖفرائض سرانجام دینا ہوں گے
الیکشن کمیشن آف پاکستان جابز 2021
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مستقل بنیادوں پر آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہےجس کے ذریعے الیکشن کمیشن میں مطلوبہ آسامیوں کےلیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ان آسامیوں کے لیےصوبہ پنجاب کے کسی بھی شہر سے درخواست دی جاسکتی ہے۔
ان آسامیوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈائریکٹر، نائب قاصد،ڈیٹا انٹری اپریٹر،سویپر، پراجیکٹ منیجر، جونیئر اسسٹنٹ، ٹرانسپورٹ سپروائزر ، وغیرہ کی پوزیشن شامل ہیں
مزید معلومات کے لیے وزیٹ کریں
پاکستان اٹامک انرجی کی جانب سےفل ٹائم بنیادوں پر آسامیوں کا اعلان کیاگیاہےجس کی بناپر کارپنٹر، کک ،الیکٹریشن،لائین مین، ڈیٹا انٹری اپریٹر،جونیئراسسٹنٹ، ڈرائیوار اور دیگر آسامیوں کے لیے در خواستیں طلب کی گئی ہیں۔
پاکستان اٹامک انرجی کی جانب سےفل ٹائم بنیادوں پر آسامیوں کا اعلان کیاگیاہےجس کی بناپر کارپنٹر، کک ،الیکٹریشن،لائین مین، ڈیٹا انٹری اپریٹر،جو
بنگلہ دیش میں پیر سے نئے لاک ڈاؤن کا اعلان
ڈھاکہ:-
ملک میں خطرناک حد تک کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے بنگلہ دیش حکومت نے پھر سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پیر سے ملک بھر میں سخت قسم کا لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جمعہ کے روز کیے جانے والے اعلان میں حکومت نے یہ کہا تھا کہ تمام سرکاری اور نجی دفاتر ایک ہفتے کے لیے مکمل طور پر بند رہیں گے اور ملک میں صرف میڈیکل سروسز کے لئے نقل و حمل کی اجازت ہوگی۔بہت سخت مجبوری کے علاوہ لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق پولیس اور دیگر ادارے عوام سے کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروائیں گے اگر حالات قابو میں نہ آئے تو فوج کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔ترجمان نے مزید کہا ہے کہ اگر ابھی سے اس صورتحال کو قابو میں نہ لایا گیا تو حالات بھارت کی طرح سخت سے سخت تر ہو سکتے ہیں۔
بنگلہ دیش میں پچھلے مہینے سے اب تک کرونا وائرس کیسز کی شرح میں مزید اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق اب تک 170 ملین افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔جمعہ کے دن رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں تقریبا چھ ہزار کیس رپورٹ ہوئے اور 108 اموات ہوئی ہیں۔حکومت کا کہنا ہے کہ جو علاقے ہندوستان کے قریب ہیں وہ کرونا وائرس کی وجہ سے بالکل تباہی کا شکار ہیں جن میں کھلنا اور راجشاہی شامل ہیں۔
پاک نیوی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کریں
پاک نیوی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کریں۔ ملک وقوم کی خدمت کریں
پاکستان نیوی نے حال ہی میں شارٹ سروس کمیشن کے لیے آسامیوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ملک بھر سے لوگ متعلقہ آسامیوں کے لئے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ پاکستان نیوی کے جاری کردہ اشتہار میں متعلقہ نشستوں کے لیے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا فاٹا سے نوکری کے خواہش مند افراد کو درخواست کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان نیوی میں شمولیت کرنے کے لیے لیے درخواست دہندگان کا ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ ہونا لازمی ہے۔ منتخب ہونے والے تے والے امیدواروں کو ضروری ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد بعد بہترین رہائش اور دیگر مراعات دی جائیں گی۔
سلطان محمود غزنوی اور ایرانی بادشاہ کا دلچسپ واقعہ
محمود غزنوی جو کہ پوری دنیا میں اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھے۔ ان کے پاس ایک دفعہ ایک ایرانی بادشاہ اور اسکے کچھ سفیر ملاقات کے لیے آئے۔ مکمل دن آمور سلطنت پر اور دیگر اہم مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے گزر گیا۔ رات کو بادشاہ کے لیے اعلی ضیافت کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد ایرانی بادشاہ اور اسکے سفیروں کو آرام کی غرض سے ان کی علیحدہ آرام گاہ میں رخصت کر دیا گیا۔
محمود غزنوی جو کہ پوری دنیا میں اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھے۔ ان کے پاس ایک دفعہ ایک ایرانی بادشاہ اور اسکے کچھ سفیر ملاقات کے لیے آ
ملتان نئی نویلی دلہن کے ساتھ پانچ افراد کی اجتماعی زیادتی، ملزمان زیادتی کے بعد لوٹ مار کر کے فرار
ملتان:
ملتان کے ضلع شجاع آباد میں ایک نئی نویلی دلہن کے ساتھ پانچ افراد کی زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد متاثرہ دلہن کے خاوند نے شجاع آباد کے نواحی پولیس سٹیشن میں عصمت دری اور لوٹ مار کا مقدمہ درج کروایا ۔
مزید پڑھنے کے لئے
ملتان نئی نویلی دلہن کے ساتھ پانچ افراد کی اجتماعی زیادتی، ملزمان زیادتی کے بعد لوٹ مار کر کے فرار
پی ایس ایل سیزن 6 کے میچز کے دوران موسم کیسا رہے گا
پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز کے دوران موسم کیسا رہے گا، یو اے ای محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
ابو ظہبی
متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل سیزن 6 کے باقی رہ جانے والے میچوں کی تیاریاں شروع ہونے کو تیار ہیں جن کی میزبانی یو اے ای خود کرے گا۔ متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں یہ بیان جاری کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز میں کھلاڑیوں کو سخت موسم کا سامنا کرنا پڑے گا
مزید پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز کے دوران موسم کیسا رہے گا، یو اے ای محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
فائزر ویکسین ہندوستانی کورونا قسم کے خلاف کار آمد ہے، پاسچر انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ
فائزر ویکسین ہندوستانی و بر برطانوی کورونا قسم کے خلاف کار آمد ہے، ویکسین کوویڈ کی تمام اقسام کے خلاف مزاحمت رکھتی ہے پاسچر انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ
پیرس:
فرانس کے پاسچر انسٹیٹیوٹ نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ فائزر ویکسین کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم کے لیے کم مؤثر ہے باہر حال یہ پھر بھی کورونا وائرس کی روک تھام میں کار آمد ثابت ہوئی ہے۔ پاسچر انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "فائزر ویکسین تھوڑی کم افادیت کے ساتھ پھر بھی کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں مددگار ہے" ۔
پاسچر انسٹیٹیوٹ میں ہونے والی تحقیق میں
اورلینز شہر سے 28 متاثرہ لوگوں کے نمونے لیے گئے جن میں سے سولہ لوگوں کو فائزر ویکسین کی دو خوراکیں دی گئی اور باقی لوگوں کو آسٹرا زینیکا ویکسین کی ایک خوراک دی گئی۔ جن مریضوں کو فائزر ویکسین کی دو خوراکیں دی گئیں انھوں نے ہندوستانی کورونا ویکسین کی قسم کے خلاف تین فیصد کمی دیکھائی البتہ وہ محفوظ رہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جو لوگوں گزشتہ سال کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور انہوں نے فائزر ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لیں انھوں نے کافی حد تک ہندوستان ، برطانیہ سمیت دیگر کوویڈ اقسام کے خلاف مزاحمت دیکھائی۔ لہذا فائزر ویکسین نے کورونا وائرس کی مختلف اقسام کے خلاف کار آمد ثابت ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے جس کے لیے 19 سال سے زائد عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں تاکہ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح پر قابو پایا جا سکے۔
مزید نیوز اپڈیٹ کے لیے وزیٹ کریں
Urdu News, Latest News in Urdu Pakistan , latest news in urdu today , latest news in urdu of pakistan, Aatish news articles, government Job