The Stonewall Inn
Claire Keane
ojovivo
TMBGareOK. The Official They Might Be Giants tumblr
Sweet Seals For You, Always
Interview Vampire Daily
Show & Tell

No title available
One Nice Bug Per Day

Kiana Khansmith

No title available

❣ Chile in a Photography ❣

Jar Jar Binks Fan Club

shark vs the universe
YOU ARE THE REASON
I'd rather be in outer space 🛸
Mike Driver
The Bowery Presents
Keni
★
seen from Brazil

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from Singapore

seen from United States
seen from United States

seen from Malaysia

seen from India

seen from Türkiye
@ammaraslammir
اگر آپ کو ماضی میں بڑے بڑے غم ملے ہیں تو ان کی پچھتاوں سے نکل آئیں، غلط فیصلوں پر دکھی ہونا چھوڑ دیں، زندگی میں کوئی بھی چیز برا تجربہ نہیــں ہوتی، اگر آپ اس سے سبق سیکھیں....!!! مثبت اپروچ رکھیں، جو برا ہوا ہے آپ کے ساتھ یا جو برا آپ نے کیا ہے، دونوں سے سیکھنے کے پہلو نکالیں، سبق حاصل کریں اور ریلیکس ہو جائیں پھر وہ تجربہ آپ کو غمگین نہیـــں کرے گا....!!! https://www.instagram.com/p/CCjOkptpqJ81UVRjz2HUEHMw0_WfQOLL45DPOg0/?igshid=b5efbcp42cel
کون کس کے لیے ضروری تھا سوچتا رہ گیا تنہائی میں اس کو خوشباش سنورتے دیکھا جس نے مر جانا تھا جدائی میں خالی کشکول اور تیری دنیا اب نہیں اثر ہے دہائی میں کس سے پوچھوں کہ اب کہاں ہے تو اک فقط تو ہی نہیں خدائی میں ہو بھلا درد کا جو ملتا رہا ورنہ مر جاتے ہم بھلائی میں https://www.instagram.com/p/CCf6jqNprjE9V2QwgBO5d_Kho478xR7vRwgGeg0/?igshid=1r8h7r93r9tt6
اِک خُوابِ حِنا بار سے آنکـــھیں ہیں گُلابــی ۔ ۔ !!! اِکــ دردِ دِل آویـــــــــز نگــــھبَان ہے مـــــیرا ۔ ۔ !!! لازم ہے کہ ہـر شام ہتھیلی پہ رکــــھوں دِل ۔ ۔ !!! وہ شَخـص نہ آ کر بھی تو مہمان ہے میرا ۔ ۔ !!! https://www.instagram.com/p/CCZ_OVPp0PjIR1ZTU24idS0rBOHjQqk_K93vpI0/?igshid=1m0gfovhuq5tb
بنکوں کا عملہ خود ٹھنڈے ٹھار اے سی میں مزے سے بیٹھا ھوا ھے جبکہ جنکے پیسے سے یہ بینک چلتے ہیں اور عملہ لاکھوں تنخواہ لیتا ہے انکی حالت ذرا ملاحظہ فرمائیں. شدید گرمی کرونا کے خطرات الگ پانی نہ سایہ۔۔۔ بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ کیا جائے اور تمام صارفین کا بینک کے اندر بیٹھنے کا بندوست کیا جائے. https://www.instagram.com/p/CCYirIVJoXYRYoRk7-Cr7i1HjpHdIyo3I5w8rE0/?igshid=o50hz3t2alkz
جو محبت آپ میں عاجزی اور نرمی پیدا نہیں کر سکتی...! چاہے وہ انسانوں سے ہو یا اللّٰہ کی ذات سے...! یقین مانیے وہ محبت نہیں ہے...! https://www.instagram.com/p/CCYiHEkphBeza0YDiWq-gPzzRSCFmZj4GKXipg0/?igshid=6cn3mszblujq