سابق فوجی افسرکے اہل خانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموش توڑ دی
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے عسکری اور عدالتی حکام سے حسن عسکری کیس میں انصاف یقینی بنانے کے لیے جذباتی درخواست کردی، جنہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر کورٹ مارشل کر دیا گیا جبکہ وہ سویلین ہیں۔ حسن عسکری کے والد ریٹائرڈ میجرجنرل سید ظفر مہدی عسکری، والدہ وسیمہ اور بہن زہرا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے بعد جاری پریس ریلیز جاری کی اور اپنی مشکلات سے آگاہ…
View On WordPress











