*آج شب برات ہے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ پاک تمام دوستوں،بھائیوں اور میرے اپنوں کو ہر طرح کی دکھ، تکلیف ،بیماری، پریشانی اور ناگہانی آفات و اموات سے محفوظ رکھے*، *اور کشادہ رزق عزت شہرت اور کامیابیاں نصیب کرے آمین یا رب العالمین* 🤲 *آج کی خوبصورت اور بابرکت رات میں اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا۔* *آپ کے لئے ہمیشہ دعاگو* (at پاکستان عوامی مرکز وہاڑی) https://www.instagram.com/p/CpfwBvLhhYY/?igshid=NGJjMDIxMWI=















