مری کی مال روڈ — آزادی کے بعد غلامی کی نئی شکل
دو دن قبل مری کی مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ گئی، نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا کہ کوئی شخص فیملی کے بغیر مال روڈ پر نہیں جا سکتا۔ پہلے تو ڈپٹی کمشنر صاحب نے عوام کو تسلی دی کہ یہ پابندی صرف 14 اگست تک ہے، لیکن بعد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ یہ تو ایک “ٹیسٹ کیس” تھا، اور ممکن ہے آئندہ صرف فیمیلز کو ہی مال روڈ پر جانے کی اجازت دی جائے۔ 14 اگست کے روز صورتحال یہ ہوئی کہ کئی مقامی نوجوان، جو یا تو…















