
⁂

Andulka

Love Begins
Jules of Nature
d e v o n
tumblr dot com
let's talk about Bridgerton tea, my ask is open

Kiana Khansmith

Kaledo Art

blake kathryn

tannertan36
Stranger Things

JVL
2025 on Tumblr: Trends That Defined the Year
Peter Solarz
Cosimo Galluzzi

❣ Chile in a Photography ❣
cherry valley forever
todays bird
Alisa U Zemlji Chuda
seen from China
seen from Brazil

seen from United Kingdom
seen from United Kingdom

seen from Brazil
seen from Brazil
seen from Brazil

seen from France

seen from United Kingdom
seen from United States
seen from Germany
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
@master-academy-kasur
کوویڈ ۔19 ویکسینیشن کے لئے کس طرح اندراج کراسکتے ہیں؟ کورونا ویکسینیشن پروگرام میں اندراج کے لئےاپناشناختی کارڈ نمبر 1166 پر ایس ایم ایس کریں یا آن لائن www.nims.nadra.gov.pk پراندراج کروائیں. https://www.instagram.com/p/CK35yRzl7Xf8oGeH3kybgk-g69-vLgjDyk7sz40/?igshid=zlxi7q6h3yuy
وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی معاون خصوصی برائے وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ لاہور میں اہم پریس کانفرنس * پریس کانفرنس کا بنیادی مقصد کرونا کے دوران سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے حوالے سے اظہار خیال کرنا تھا * کرونا کے دور میں ایکسیلریٹد لرننگ پروگرام کے تحت طلبا کی سہولت کے لئے نصاب میں کمی کی گئی: ڈاکٹر مراد راس * اس سال کسی بھی بچے کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعت میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر مراد راس * گزشتہ ایک سال کے دوران طلبا کے لئے تعلیمی لخاظ سے جانچ پڑتال کے نظام کو بہتر کیا ہے: ڈاکٹر مراد راس * حالات کو مدمظر رکھتے ہوئے فوری اور کار آمد فیصلے کئے گئے : ڈاکٹر مراد راس * ایس او پیز پر سب سے زیادہ عملدرآمد سکولوں میں کیا جا رہا ہے: ڈاکٹر مراد راس *۔ تمام سکولوں کو پابند کیا ہے کہ وہ مخض 50 فیصد طلبا کو ایک دن بلا سکتے ہیں: ڈاکٹر مراد راس * طلبا کے تعلیمی نقصان کو کم سے کم کرنے کے لئے کیبل چینل تعلیم گھر کا انعقاد کیا گیا جس سے لاکھوں طلبا مستفید ہوئے: ڈاکٹر مراد راس * کرونا وائرس کی بدولت درپیش حالات کے دوران ہی سنگل نیشنل کریکولم کا انعقاد کیا گیا: ڈاکٹر مراد راس * نجی سکولوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے سسٹم متعارف کروایا گیا ہے: ڈاکٹر مراد راس * تاریخ میں پہلی بار اساتذہ کی آن لائن ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا: ڈاکٹر مراد راس *۔ حال ہی میں چھوٹے بچوں کی بہترین لرننگ کے لئے ای سی ای کتابیں تقسیم کی گئیں: ڈاکٹر * کرونا وائرس کی بدولت سکولوں کی بندش کے پہلے مرحلے میں والدین کو سکول فیس میں 20 فیصد ریلیف دیا گیا: ڈاکٹر مراد راس * کرونا وائرس کے پھیلاو کی بدولت سکولوں سے بچوں کے ڈراپ آوٹ شرح میں اضافہ ہوا ہے: ڈاکٹر مراد راس *۔ یکم فروری سے طلبا کی سکولوں میں واپسی کے لیے مرکزی سطح پر مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے: ڈاکٹر مراد راس * طلبا اور والدین کو درپیش نجی اکیڈمیوں کے حوالے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے آن لائن انصاف اکیڈمی متعارف کروانے جا رہے ہیں: ڈاکٹر مراد https://www.instagram.com/p/CKPFtgcFD02EOPFqlrF90RsktNugFkeK1Cawws0/?igshid=11xfbjzrbe3z5
*31 مارچ 2021 کے بعد ایم۔اے پروگرامز میں داخلہ نہیں ملے گا۔اور بی اے/ بی ایس سی کا داخلہ اگر 31 دسمبر 2018 کے بعد لیا ہے کسی نے تو وہ فضول ہے۔جن لوگوں کا بی اے/بی ایس سی ہے وہ ڈائریکٹ بی ایس آنر کے پانچویں سمیسٹر میں داخلہ لے سکیں گے۔اپنے تمام دوستوں کا انفارم کر دیں۔تاکہ کسی کا نقصان نا ہو* https://www.instagram.com/p/CKI6fGTl8FGhw8m-yVsZN__cMjv6B2-kyYJjHY0/?igshid=wv2ppp7mex8g
کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما ہمیں یہی سبق دے رہے ہیں کہ جب آپ اپنے ہدف کا تعین کرتے ہیں اور خلوص کے ساتھ کوشش کرتے ہیں تو آپ انتہائی نامساعد حالات میں بھی کے ٹو جیسا اپنا ہدف حاصل کرسکتے ہیں ۔ https://www.instagram.com/p/CKHXUqZFKDIFIk3O0w8L7GJ5c9p6aHxldB7_3Y0/?igshid=qw2qq4sy21if
at TheMaster Academy kasur https://www.instagram.com/p/CKDfAhzlOdpWbwGqfcYzk10u1p3LeMWfx7TP0s0/?igshid=skx0pa4xbbnc
ارفع کریم رندھاوا 2 فروری 1995ء کو لیفٹیننٹ کرنل (ر) امجد کریم رندھاوا کے ہاں فیصل آباد میں پیداہوئیں۔ ارفع نے اپنی لازوال کاوشوں کی بنا پر دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرنے کے علاوہ فاطمہ جناح گولڈ میڈل، سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ اور صدارتی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگر اعزازات حاصل کیے۔ 2005ء میں مائیکرو سافٹ کے خالق بل گیٹس نے ارفع کریم سے خصوصی ملاقات کی اور اُس موقع پر بل گیٹس نے انھیں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ایپلی کیشن کی سند بھی عطا کی تھی۔ مائیکرو سافٹ نے بار سلونا میں منعقدہ سن 2006ء کی تکنیکی ڈیولپرز کانفرنس منعقد کی اور پوری دنیا سے پانچ ہزار سے زیادہ مندوبین میں سے پاکستان سے صرف ارفع کریم کو مدعو کیا۔ علاوہ ازیں ارفع کریم نے دبئی کے فلائنگ کلب میں صرف دس سال کی عمر میں ایک طیارہ اڑایا اور طیارہ اڑانے کا سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیا۔ ارفع کو 22 دسمبر 2011 کو مرگی کا دورہ پڑنے پر لاہور کے اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ روز کومے میں رہنے کے بعد 14جنوری 2012ء کو خالق حقیقی سے جا ملیں لیکن مائیکرو سافٹ کی تاریخ میں ناقابل فراموش نقوش چھوڑ گئیں۔ جنوری 2012ء میں اس وقت کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ارفع کے نام پر ڈاک کا یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دی جبکہ پنجاب حکومت نے لاہور کے آئی ٹی ٹاور کو ارفع کریم کے نام سے منسوب کیا جو آج بھی اسی نام سے مشہور ہے۔ https://www.instagram.com/p/CKDeVifF1BchjPJQE6lA2EcFsR-tcGT3g-JhSM0/?igshid=hm06vcf8ya2g