KIROKAZE
NASA

Love Begins
The Stonewall Inn
d e v o n

tannertan36

titsay

PR's Tumblrdome
Aqua Utopia|海の底で記憶を紡ぐ
The Bright Sessions
sheepfilms
art blog(derogatory)
noise dept.
Color Me Curious
almost home
Cosimo Galluzzi
𓃗

blake kathryn
I'd rather be in outer space 🛸
One Nice Bug Per Day
seen from Germany
seen from Colombia
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Trinidad & Tobago

seen from Argentina
seen from Brazil
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from Netherlands

seen from United States

seen from Türkiye
seen from United States
seen from Spain
seen from Jordan
seen from Argentina

seen from Italy
@moon-rao123
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
08 November 2002
جونؔ ایلیا صاحب کا یومِ وفات
چائے میں بسکٹ گرنے کا اتنا دکه نہیں ہوتا اصل دکه تب ہوتا جب ہہلے سے گرے ہوے بسکٹ کو ریسکیو کرنے والا بسکٹ بهی گر جاتا ہے
پوچھا ہو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا وہ مسکرا کر بولے، پہلے تمھارے تھے کیا؟
تُو مرے صبر کا اندازہ لگا سکتا ہے تیری صُحبت میں ترا ہجر گزارا ہے میاں اب کے دشمن سے نہیں خود سے بچانا ہے مجھے میں نے میدان نہیں حوصلہ ہارا ہے میاں
پوچھا ہو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا
وہ مسکرا کر بولے، پہلے تمھارے تھے کیا؟
یہ کس عذاب میں چھوڑا ہے تو نے اس دل کو
سکون یاد میں تیری نہ بھولنے میں قرار
جدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیے
تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
(ناصر کاظمی)
judaiyon ke zakhm dard-e-zindagi ne bhar diye
tujhe bhi neend aa gai mujhe bhi sabr aa gaya
(Nasir Kazmi)
مجھے اکثر ستاروں
سے یہی آواز آتی ہے
کسی کے ہجر میں نیندیں
گنوا کر کچھ نہیں ملتا
جگر ہو جائے گا چھلنی یہ
آنکھیں خون روئیں گی
وصیؔ بے فیض لوگوں سے
نبھا کر کچھ نہیں ملتا
ڪوئـــی شام مجــھ میں قیـــام ڪر
میــرے رنگــ روپـــ ڪو نڪھار دے
جو گزر گئــی سو گزر گئــی
میـــری باقــی عمر سنوار دے
Uska Faisla tha kaisy Thukraty :)
وہ ربطِ الفت
یہ ضبطِ ہجراں
ہمارےحصےمیں دونوں آئے
کہاں ہےٹھہرا
کہ کب رکے گا
حصارِ جاناں, مدارِ رنجش
ہمیں زمانےکی دھوپ جھیلیں
کہ سایہِ شجرِ نقشِ یاراں
ہے غمزدہ دل کے واسطے ہی
رکا ہوا قافلہ یقیں کا
ہے کوئی الجھن, مگر نہیں ہے
ہاں وہ ہی میں ہوں
ہاں وہ ہی تو ہے
وہ اک محبت
کہیں نہیں ہے
۔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔