Please 🙏 must read محلے کا مالدار نمبردار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا: نمبردار صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ؟نمبردار نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں۔۔!امام صاحب آگے بڑھے موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا: یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام مسجد کی صفاٸی نہیں بلکہ آپ کا کام مساجد کی تعمیر غریبوں پر خرچ کرنا ھے اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا؟؟خبر پڑھی کہ وزیر اعظم صاحب نے فلسطین پے جاری بدترین ظلم کی مذمت کی ہے،تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ خان صاحب یہ #مذمت والے #ثواب ہم غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں، آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار فورس، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں، آپ کا کام مرمت کا ہے مذمت کا نہیںبسم اللہ کیجٸے اپنے حصے کا کام کیجیے۔۔اللہ کا نام لیکر ایک دھمکی ہی دے دیجیے ۔۔۔

View On WordPress