مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا انتظار اپنے احتتام کو پہنچا وہ لندن جا رہی ہیں. جہاں وہ پانچ سال بعد بھائیوں سے ملاقات کرینگی.تین سال بعد وہ اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملیں گی. میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مریم نواز اپنے والدہ کو ساتھ لے کر پاکستان آئینگی. ان کی واپسی ایک ماہ بعد 6 نومبر کو شیڈول ہے۔ وہ نجی ایئر لائن (قطر ائیرویز) کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے لندن…
View On WordPress
















