گم شدہ پگڈنڈی پر ملاقات ۔۔۔ تنویر قاضی
گم شدہ پگڈنڈی پر ملاقات ۔۔۔ تنویر قاضی
گُم شدہ پگڈنڈی پر مُلاقات صابر ظفر کی نئی کتاب ”کھیتوں کی ریکھاؤں میں” کے تناظر میں تنویر قاضی جیسے یکلخت شاعر کو خیال آیا پیچھے وہ کوئی پگڈنڈی گُم کر آیا ہو۔۔جہاں پر ہالی ہانکیں لگاتے ایک وٹ سے دور کسی وٹ پر کھڑے کسان کو متوجہ کرتے اپنے ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔۔ جس پر مٹکیاں اُٹھائے مُٹیاریں ایک خاص چال سے چلتے دہقانوں کو لُبھاتی پنگھٹ تک جاتی ہیں۔۔۔ رستے جن کی جھجھریوں کی ٹھیکریوں سے اٹے پڑے ہیں…
View On WordPress













