ریال میڈرڈ، چیلسی کے سابق اسٹار نیکولس انیلکا پاکستان پہنچ گئے
ریال میڈرڈ، چیلسی کے سابق اسٹار نیکولس انیلکا پاکستان پہنچ گئے
نیکولس انیلکا 2 مارچ کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ وہ 5 مارچ کو پاکستان آئیں گے سلام پاکستان، میں نیکولس انیلکا ہوں اور آپ لوگ تیار ہوجائیں نیکولس انیلکا کا پاکستان کا دورہ ٹچ اسکائی گروپ کے تحت ہونے والے ورلڈ سوکر اسٹار 2019 کا حصہ ہے یہی گروپ رواں سال جنوری میں سابق عظیم فٹ بالر لوئس فیگو اور ریکارڈو کاکا کو بھی پاکستان لایا تھا اسلام آباد(پی ایف پی) اسپین کے مشہور فٹ بال کلب…
View On WordPress









