اسلام آباد ہائی کور ٹ کا وزرات صحت کوکس چیز کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزرات صحت کو پی ایم ڈی سی سے سیکیورٹی ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے وزارت صحت، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو پی ایم ڈی سی جانے سے روک دیا ۔ منگل کو عدالتی حکم کے باوجود پی ایم ڈی سی کی عدم بحالی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی،،سیکرٹری صحت ،
ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ رمنا عدالت میں…
View On WordPress
















