Jennifer Lopez at 55: The Ultimate Guide to Ageless Beauty!
Read more
seen from United States

seen from Tanzania
seen from United States

seen from Sweden
seen from United States

seen from Serbia
seen from Russia
seen from Japan
seen from Germany
seen from Germany

seen from United States
seen from Serbia
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from United Kingdom
seen from Australia
Jennifer Lopez at 55: The Ultimate Guide to Ageless Beauty!
Read more
متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان
(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں نئے سال کی خوشی میں یکم جنوری 2024 کو عام تعطیل ہوگی۔ امارات الیوم اخبار کے مطابق وزراء کونسل کی جانب سے منظور ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نئے سال پرسرکاری اورنجی شعبے میں یکم جنوری کو عام تعطیل کی جائے۔ سرکاری اورنجی اداروں میں 2 جنوری کو کام کا آغاز کیا جائے گا جبکہ یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔ دریں اثنا اماراتی نیوز ایجنسی ’وام‘ کی جانب…
View On WordPress
اسرائیل کا چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان
(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان کردیا۔ حماس اسرائیل تنازعے پر بیان جاری کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ چاردن کے وقفے کے بعد دوبارہ سے جنگ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں یرغمالیوں کی واپسی کا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں ہے کہ جنگ مکمل طور پر بند ہوجائے گی۔ قیدیوں کی رہائی جنگ کے مقاصد میں سے ایک ہے اورتمام اہداف…
View On WordPress
غزہ میں جنگ بندی کل تک مؤخر
(ویب ڈیسک)اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا جس کے بعدجنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی، اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے کے روز سے ہوگا، اس سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا،ان کا کہنا تھا کہ قیدیوں کی…
View On WordPress
اسرائیل کی حماس کیساتھ یرغمالیوں کے بدلے 4 روزہ عارضی جنگ بندی کی منظوری
(ویب ڈیسک ) اسرائیل نے حماس کیساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 4 روزہ عارضی جنگ بندی کی منظوری دیدی ، دونوں فریقین کی جانب سے اس معاہدے کی تصدیق کر دی گئی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے رات گئے اجلاس کے بعد اس معاہدے کی منظوری دی، اس اجلاس میں اسرائیلی وزیر اعظم نے وزرا سے کہا کہ یہ ایک مشکل مگر درست فیصلہ ہے،اسرائیلی حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کابینہ…
View On WordPress
اسرائیلی فورسزکا خان یونس کی رہائشی عمارت پرحملہ بچوں سمیت 26 افراد شہید
(ویب ڈیسک)اسرائیلی فورسز کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں، صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں رہائشی عمارتوں کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 26 افراد شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، بمباری سے زخمی ہونے والے افراد میں متعدد کی حالت نازک ہے،غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں اسرائیلی طیاروں…
View On WordPress
ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کا طوفان تیج کا دوسرا الرٹ جاری
(ویب ڈیسک) ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر نے طوفان تیج کا دوسرا الرٹ جاری کردیا ہے۔ الرٹ کے مطابق جنوب مغربی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن آہستہ آہستہ مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم طوفان سے پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔ حکام کے مطابق جنوب مغربی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن شدت اختیار کرکے گہرے ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے، ڈپریشن کراچی سے 1830جبکہ گوادر سے1760 کلومیٹر کے فاصلے پر…
View On WordPress
اسرائیلی فوج کی غزہ پر تین طرف سے حملہ کرنے کی دھمکی
(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں تین طرف سےحملہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے کا وقت آپہنچا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اب غزہ پر بری، فضائی اور بحری راستوں سے جلد حملہ کیا جائے گا اور یہ آپریشن طویل وقت لے گا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملے کیلئےشمال میں ہماری فوج بالکل تیار بیٹھی ہے،غزہ کے رہائشی جنوب کی جانب نکل جائیں اور اس وقت تک واپس نہ آئیں جب…
View On WordPress