Sub: Warid Telecom starts LTE service in Sialkot وارد ٹیلی کام نے سیالکوٹ میں LTE سروسز کا آغاز کردیا
Sub: Warid Telecom starts LTE service in Sialkot وارد ٹیلی کام نے سیالکوٹ میں LTE سروسز کا آغاز کردیا
لاہور: لاہور ، کراچی ، اسلام آباد، راولپنڈی،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں کامیاب LTE سروسز کے آغاز کے بعد وارد اب سیالکوٹ میں اپنی LTE سروسز کا آغاز کر رہا ہے ۔ اب وارد ٹیلی کام کے صارفین سیالکوٹ میں بھی تیز ترین انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔ LTE سروسز کے آغاز پر وارد اپنے صارفین کو مفت سم کی تبدیلی اور سات روز کیلئے 500MBانٹرنیٹ فراہم کریگا۔
View On WordPress