6 ستمبر یوم دفاع، پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا دن جو مسلمانوں کے باہم اتحاد اور یگانگت کا عملی مظہر ہے۔جس نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا اور جذبہ ایمانی کے ذریعے بھارت کے شب خون کا منہ توڑ جواب دیا ۔ یوم دفاع تجدید کا دن ہے، جو وطن عزیز سے تقاضا کرتا ہے کہ مسلمان نفرتوں، عداوتوں کی خلیج کو ایک طرف رکھ کر متحد ہو کر بیرونی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ باور کرادیں کہ ابھی ایمان کی حرارت دِلوں میں زندہ ہے. #6thSeptemberDefenceDay https://www.instagram.com/p/CEyq-dkjcez/?igshid=1qep1v5b26yzl














