پھٹے ہوئے تروڑے میں کتنا ہی ”خوبصورت سیب“ ہے، ایسے ہی بعض اشخاص پھٹے پرانے کپڑوں میں ”خوب صورت“ ہوتے ہیں۔ لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے، جوتے نہ دیکھو بلکہ دل اور کردار دیکھو۔ (عالی جاہ) #AaliJah #AaliJahQuotes #AaliJahQuotations #AJquotes #AaliJahQuote #AaliJahQuotation #AJquote #QuotationOfTheDay #teamaj (at Pakistan) https://www.instagram.com/p/B6UkexZHZjy/?igshid=1qioqk67luviz












