عالیات — مبارک ہو، سسٹم 'ری سیٹ' نہیں، بلکہ 'پرمننٹ' ہو گیا ہے۔ 🤐👋 شکر ہے کہ فوم کو اگلے 5 سال کے لیے 'غیر یقینی صورتحال' سے نجات مل گئی۔ بار بار چہرے بدلنے کی ٹینشن ختم! اب 'فیلڈ مارشل' کے ویژن کے تحت 2030 تک ملک میں جو 'مثالی استحکام' آئے گا، اس کا اندازہ صرف سمجھ دار لوگ ہی لگا سکتے ہیں۔ جمہوریت کا اس سے بہترین انتقام اور کیا ہوگا؟ 🫡🇵🇰
— (عالی جاہ)
AALIYAT #GameOn #2030Vision #Stability #PowerMoves #Notification #NextLevel #AaliJah









