Iraqi poet Ra’ad Abdulqadir
seen from Canada

seen from United States
seen from Türkiye

seen from Argentina
seen from Sweden
seen from United States

seen from Canada

seen from France
seen from United States
seen from China
seen from United States
seen from South Africa
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Türkiye

seen from United States

seen from Türkiye
seen from United States
seen from Belarus
Iraqi poet Ra’ad Abdulqadir
عبدالقادر کی پہلی برسی،ان کے فرزند عثمان قادر والد کی کونسی خواہش پوری کرنا چاہتے ہیں؟
لاہور(جی سی این رپورٹ)15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہونے والے عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 اور 104 ایک روزہ میچوں میں 132 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔عبدالقادر کے سب سے چھوٹے بیٹے عثمان قادر کرکٹ جاری رکھتے ہوئے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میرے والد کی خواہش تھی میں سینے پر پاکستان کا اسٹار سجاؤں، میں ان کے ہوتے ہوئے مایوس ہو کر پاکستان میں کرکٹ چھوڑ چکا تھا لیکن ان کی وجہ سے دوبارہ پاکستان میں کرکٹ شروع کی اور اب میں اپنے والد کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔ باؤ جی کے بیٹے سلمان قادر ایل سی سی اے گراؤنڈ میں قائم عبدالقادر اکیڈمی چلاتے ہیں۔سلمان قادر کہتے ہیں کہ میرے والد چاہتے تھے کہ ایک گراؤنڈ بنائی جائے، انہوں نے پی سی بی اور حکومت کو اس حوالے سے بہت خطوظ لکھے لیکن ان کی زندگی میں ایسا ممکن نہیں ہو سکا، میں اب گراؤنڈ بنانے کے حوالے سے دن رات کام کر رہا ہوں، جلد گراؤنڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ Read the full article
جادوگرسپنر عبدالقادر جب گیند کراتے تو کیا ہوتا تھا؟وسیم اکرم نے نیا انکشاف کر ڈالا
لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب میں نے کرئیر کا آغاز کیا تو قادر سینئر ساتھی تھے، کرئیر میں بڑے اسپنرز کا مقابلہ کیا، باصلاحیت اسپنرز کے ساتھ کھیلا لیکن ان جیسا اسپنر آج تک نہیں دیکھا، جب وہ لیگ اسپن اور گگلی کراتے تھے تو ان کی گیند سے آواز آتی تھی۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ عبدالقادر جادوگر اسپنر تھے، ان کی شخصیت کا اپنا سحر تھا، وہ ایک پبلک فگر تھے، انہیں ہمیشہ مس کیا جائے گا۔سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جب بھی لیگ اسپن اور گگلی کا نام لیا جائے گا تو قادر بھائی کو یاد رکھا جائے گا، وہ لیجنڈری کرکٹر ہی نہیں ایک عظیم انسان بھی تھے، وہ غریبوں کی مدد کرتے تھے، چھوٹوں سے محبت اور شفقت کرتے تھے، اللہ ان کے درجات بلند کرے۔ Read the full article
We are proud of you Man #PakistanZindabad. Proud moment for Pakistan cricket fraternity! President of Pakistan has announced Sitara-e-Imtiaz for Late Abdul Qadir. The great leg-spinner who passed away on 6 September 2019 took 236 wickets in 67 Tests for Pakistan. #PakistanZindabad #SalamPakistan #keepsupporting #AbdulQadir @geonewsdottv @pro_pakistani @grow_pakistanis @ (at Lahore, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CD5lvoaB-O8/?igshid=1s2btssqjlnct
پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب سپنرز کی کیٹیگری میں گگلی ماسٹر مرحوم عبدالقادر اور دوسرا کے مؤجد ثقلین مشتاق کی جوڑی کو مقبول ترین قرار دیا گیا
کورونا وائرس نے ایک اور کھلاڑی کی جان لے لی
لندن (جی سی این رپورٹ) سابق افریقی فٹبالر عبدالقادر محمد فرح کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ان کی عمر 59 سال تھی۔ گذشتہ ہفتے ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اس کے بعد وہ لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 80 کے عشرے میں وہ صومالیہ کے بہترین فٹبالرز میں شامل تھے۔ انہوں نے ملکی اور کلب ٹیموں کی جانب سے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔وہ ان دنوں صومالیہ میں کھیل اور نوجوانوں کے امور کی وزارت میں مشیر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ خیال رہے کہ عبدالقارد فرح کورونا سے جاں بحق ہونے والے پہلے افریقی فٹبالر ہیں۔
Read the full article
Inna Lillahi Wa Inna Elyhi Rajioon Legendary cricketer , King of LEG SPIN, #ABDULQADIR passed away May Allah forgive him and grant him highest place in jannah Ameen https://www.instagram.com/p/B2FIdvLh8Yr/?igshid=yxlk5avs7fsj
Former Cricketer Abdul Qadir passed away today due to heart failure. Last day it was Abid Ali and today Abdul Qadir. We lost 2 legends in 2 days. May his soul Rest in Peace. Ameen! 😥 #Cricket #Cricketer #abdulqadir #heartfailure #PakistaniCelebritiy #RIP https://www.instagram.com/p/B2E_zDzBd1o/?igshid=1lsh4vmqbw50e