10 دن کے اندر ووہان کی کل آبادی کی ٹیسٹنگ کا چینی منصوبہ تمام اضلاع سے معلومات طلب ، آبادی کی ٹیسٹنگ صرف 10 دنوں میں ہوسکتی ہے: چینی حکام
"I'm Dorothy Gale from Kansas"
No title available

ellievsbear
tumblr dot com
occasionally subtle
sheepfilms
Cosmic Funnies
will byers stan first human second
Xuebing Du

Jar Jar Binks Fan Club

blake kathryn
Jules of Nature
The Bowery Presents

tannertan36
𓃗
cherry valley forever

if i look back, i am lost
noise dept.
h

titsay
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United Kingdom

seen from Uruguay
seen from Indonesia

seen from Costa Rica

seen from Malaysia

seen from Türkiye

seen from Switzerland
seen from Indonesia

seen from Netherlands

seen from Argentina

seen from Malaysia

seen from Bangladesh
seen from Ireland
seen from Türkiye
seen from United Kingdom
seen from Türkiye
@ipakistan1947
10 دن کے اندر ووہان کی کل آبادی کی ٹیسٹنگ کا چینی منصوبہ تمام اضلاع سے معلومات طلب ، آبادی کی ٹیسٹنگ صرف 10 دنوں میں ہوسکتی ہے: چینی حکام
امریکی ڈیموکریٹس کو صدارتی امیدوار کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ کی اجازت جماعت کی ایک باقاعدہ تقریب میں جو بائڈن کو صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کیا جائے گا: ترجمان …
وائٹ ہائوس کے تمام اہلکاروں کےلئے ماسک پہننا لازمی قرار میں ماسک نہیں پہنوں گا کیونکہ میں کسی کے قریب نہیںجاتا،امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو واشنگٹن (ویب ڈیسک + خبر ایجنسیاں) وائٹ ہائوس میں امریکی حکومت کے اعلیٰ اہلکاروں میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کے بعد اب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ میں ہر کسی کے لیے حفاظتی ماسک پہننا لازمی ہو گیا ہے۔
کورونا سے متعلق غلط معلومات والی ٹویٹس کی نشاندہی کی جائے گی: ٹوئٹر انتظامیہ جن ٹویٹس کی وجہ سے صارفین کے طور پر عام لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہو، وہ ڈیلیٹ کر دی جائیں گی
جرمنی میں کورونا ویکسین تیار کرنے پرنصف ارب یورو لاگت 250 ملین یورو پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے مختص کیے گئے،جرمن چانسلر انجیلا میرکل برلن (ویب ڈیسک + خبر ایجنسیاں) جرمن حکومت نے نئی قسم کے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرنے اور تقسیم کرنے کے منصوبے پر کل 750 ملین یورو ( 812.2) ملین امریکی ڈالر، خرچ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ …
نیوزی لینڈ کا لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان،کل سے کاروبارکا آغاز شہریوں کو اندرون ملک سفر کی اجازت،اسکول 18 مئی سے اوپن،دس افرادکے اجتماع پر پابندی ہوگی
کرونا لاک ڈاﺅن، روس میں کچھ شعبوں کو کام کرنے کی اجازت تمام اداروں کے ملازمین صفائی ستھرائی اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں: روسی صدر کا خطاب …
انگلینڈ میں فوری طور پر کرکٹ کی بحالی کا امکان معدوم برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ہم زیادہ سے زیادہ آﺅٹ ڈور ایونٹس کے انعقاد کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں مگر کورونا وائرس کا خطرہ بدستور موجود …
میرے بیٹے شافع ملک کو اچھی کارکردگی کے باوجود میری وجہ سے نشانہ بنایا جانا افسوسناک: سلیم ملک فکسنگ ایشو اچھلنے کے بعد پی سی سی سے رابطے پر سلیم ملک نے کہا کہ باربار رابطے کے باوجود پی سی بی کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل رہا۔
پی سی بی کا کرکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کا عندیہ ، نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے فہرست مرتب کرلی، مشاورت کا عمل مکمل کرنے کے بعد ناموں کی حتمی منظوری چیئرمین پی سی بی احسان مانی دیں گے
ٹیبل ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، گراس روٹ سطح پرمقابلوں کا انعقاد ضروری: یاسمین اختر کھلاڑی اپنے اپنے گھروں سے غیر ضروری طور باہر نہ نکلیں اور نہ ہی اپنے گھروں والوں باہر جانے دیں: گفتگو …
دنیا بھر میں کرونا سے دولاکھ 87ہزار اموات،مریضوں کی تعداد 42لاکھ 24 لاکھ اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ، 46 ہزار 936 کی حالت تشویش ناک،15 لاکھ سے زائد صحتیاب ہوگئے،رپورٹ
لاک ڈاﺅن ختم کرنے کےلئے احتیاط ناگزیر ہے: سربراہ ڈبلیو ایچ او کیسز کی تعداد کم رہتی ہے تو بھی اس بیماری کے دوبارہ سر اٹھانے کا امکان ہے: پریس کانفرنس
پی آئی اے نے برطانیہ کےلئے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا قومی ائیرلائن پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے 11سے 17مئی تک 9 پروازیں آپریٹ کرے گی …
پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب سپنرز کی کیٹیگری میں گگلی ماسٹر مرحوم عبدالقادر اور دوسرا کے مؤجد ثقلین مشتاق کی جوڑی کو مقبول ترین قرار دیا گیا
دبئی: 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین کی وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن اگلے ماہ سے اسپیشل فلائٹس کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا اور عیدالفطر کے بعد ریگولر پروازیں چلنے کا امکان
امتحانات نہیں ہوں گے، گزشتہ امتحانات کے نتائج پر پروموٹ کردیا جائےگا: شفقت محمود اس وقت پرائیویٹ اسکول بھی امتحانات لینے کی پوزیشن میں نہیں، ہمارا خیال ہے 8 کلاس تک بچوں کو پروموٹ کر دینا چاہیے