ملک میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کا ہلاکت ملک میں کورونا وائرس سے لڑتے لڑتے ایک اور ڈاکٹر زندگی کی بازی ہار گیا۔ پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق ماہر کان، ناک اور گلہ (ای این ٹی) ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔









