وفاقی حکومت نے نواز شریف کو پاکستان لانے کیلئے کمرکس لی
وفاقی حکومت نے نواز شریف کو پاکستان لانے کیلئے کمرکس لی
وفاقی حکومت کی جانب سے نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کے معاملے پر بغیر انڈیمنٹی بانڈ کے صرف شہباز شریف کے اسٹام پیپر پر لندن بھیجنے والی عدالت لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے توہین عدالت کیس، مسلم لیگ (ن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریڈار پر آگئی افواج پاکستان قومی سلامتی پالیسی کے تحت کردار ادا…
View On WordPress
















