یو سی گھرمالہ سے مسلم لیگ ن کے پینل کو تاریخی فتح اور موسمی پرندوں کو مایوسی ہوگئی،چوہدری ضیا گجر گھرمالہ
یو سی گھرمالہ سے مسلم لیگ ن کے پینل کو تاریخی فتح اور موسمی پرندوں کو مایوسی ہوگئی،چوہدری ضیا گجر گھرمالہ
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)یو سی گھرمالہ سے مسلم لیگ ن کے پینل کو تاریخ فتح اور موسمی پرندوں کو مایوسی ہوگئی،میر اسرمایہ میرے علاقہ کے بزرگ مائیں بہنیں اور نوجوان ہیں ،جن کی دعائیں میرے ساتھ ہیں ،امیدوار برائے وائس چیئرمین چوہدری ضیا القمر نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے مد مقابل امیدواروں کو مایوسی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا، کیونکہ میرا بسیرا تو گھرمالہ یونین کونسل میں ہے میرا جینا…
View On WordPress