دریالہ جالب الرحما ن سا ئنس سکول اینڈ کالج کے انچارج کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد والدین سراپا احتجاج
دریالہ جالب الرحما ن سا ئنس سکول اینڈ کالج کے انچارج کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد والدین سراپا احتجاج
جہلم (قیصر مغل+ میاں ناصرعلوی )دریالہ جالب کے الرحما ن سا ئنس سکو ل اینڈکالج کے انچارج کاجماعت نہم کے طالب علم پر وحشیانہ تشدد،طالب علم کو سکول میں بیٹھنے سے انکار والدین کا ڈی سی او ذوالفقار احمد گھمن اور وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کو نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق دریالہ جالب الرحما ن سکول کے انچارج کا اپنی ذاتی اکیڈمی میں نہ پڑھنے پر کلاس نہم کے اُسامہ سکندر ولد محمد سکندر خان پر وحشیانہ…
View On WordPress