جہلم کے شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ڈی پی او سے جان بچانے کی اپیل،محمد وسیم
جہلم کے شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ڈی پی او سے جان بچانے کی اپیل،محمد وسیم
جہلم(عبدالغفور بٹ)مجھے سسرالیوں سے جان کا خطرہ ہے،آئے دن مجھے گولیاں مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں،اور اپنے آدمی بھیج کر مجھے خوف زدہ کرتے ہیں جس کی گواہی اہل علاقہ بھی دے رہے ہیں،ڈی پی اوجہلم ان جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن لے کر مجھے ان غنڈوں سے بچائیں،محمد وسیم ولد غلام محی الدین سکنہ کولپور نے میڈیا ہاؤس میں ملنے والی دھمکیوں اور خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی مدد سے اس کی جان…
View On WordPress












