Kailas Menon information a brand new tune | Malayalam Film Information – Occasions of India Kailas Menon information a brand new tune

seen from Malaysia
seen from United States

seen from Malaysia

seen from New Zealand
seen from China
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from New Zealand
seen from United States
seen from United Kingdom

seen from Singapore

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Brazil

seen from Sri Lanka

seen from United States

seen from Malaysia
Kailas Menon information a brand new tune | Malayalam Film Information – Occasions of India Kailas Menon information a brand new tune
قطری حکومت نے ایران اور ترکی کو اپنا دوست بنا رکھا ہے،سلطان بن سحیم #aajkalpk #International #Qattar #Turkey #Ayraan #Friendship یہ دونوں ممالک قطر کی دوستی کے لائق نہیں،قطری حکومت کے مخالف آل ثانی خاندان کے سرکردہ رہ نماء کی گفتگو دوحہ:قطری حکومت کے مخالف آل ثانی خاندان کے سرکردہ رہ نما الشیخ سلطان بن سحیم نے دوحہ کی علاقائی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ قطر نے ایران اور ترکی کو اپنا دوست بنا رکھا ہے حالانکہ یہ ممالک قطر کی دوستی کے لائق نہیں۔ عرب ٹی وی کی معلومات کے مطابق سلطان بن سحیم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران اور ترکی دونوں ایسے ممالک ہیں جو عرب دنیا سے دور رہنے کے ساتھ بعض معاملات میں مداخلت کرتے ہیں۔ الشیخ سحیم نے یہ بیان سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد کے دفتر کے ڈائریکٹر بدر العساکر کی طرف سے جاری کردہ ایک تصویر کے بعد جاری کیا جس میں محمد بن سلمان، ابو ظہبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید، بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کوایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ سلطان بن سحیم نے لکھا کہ قطر کی پالیسیوں کی وجہ سے چار عرب ممالک سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر نے اس کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس بائیکاٹ کے باعث قطر تنہائی کا شکار ہے اور تنہائی ختم کرنے کے لیے دوحہ ایران اور ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دے رہاہے۔
سعودی عرب کی ٹرمپ سے حمایت #aajkalpk #international #saudiaarab #america #newyork #trump سعودی عرب نے ٹرمپ کے ایران پر پابندیوں کی بحالی کے فیصلے کی حمایت کردی،ایران نے سعودی مملکت اور یمن میں شہریوں کو اپنے حملوں میں نشانہ بنایا،پابندیاں بحال ہونی چاہئیں،ردعمل الریاض:سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے طے شدہ جوہری سمجھوتے کو خیرباد کہنے اور اس پر پابندیوں کی بحالی کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی معلومات کے مطابق الریاض میں جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا گیاہے کہ سعودی عرب نے ماضی میں ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان سمجھوتے کی حمایت کی تھی اور اس کی جانب سے حمایت اس پختہ اعتقاد کی بنا پر تھی کہ اس سے مشرق وسطیٰ اور دنیا میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو محدود کرنے میں مدد ملے گی۔لیکن ایران نے اس سمجھوتے کو خطے میں اپنی تخریبی سرگرمیوں بالخصوص بیلسٹک میزائلوں کی تیاری جاری رکھنے کے لیے استعمال کیا۔اس نے حزب اللہ اور حوثی ملیشیا سمیت خطے میں دہشت گرد گروپوں کی حمایت کی ۔ انھوں نے ایران کی منتقل کردہ صلاحیتوں کی بدولت سعودی مملکت اور یمن میں شہریوں کو اپنے حملوں میں نشانہ بنایا ، بین الاقوامی جہازرانی کے لیے بار بار خطرے کا موجب بنے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی ننگی خلاف ورزی کی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے، سعودی عرب نے امریکی صدر کی ایران کے بارے میں اعلان کردہ حکمت عملی کا خیرمقدم کیا ہے اور اس کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عالمی برادری ایران ،اس کی خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کارروائیوں اور حزب اللہ اور حوثی ملیشیا سمیت دہشت گرد گروپوں کی حمایت کے خلاف ایک پختہ اور متحدہ موقف اختیار کرے گی ۔