Basit emphasized that Babar has been the primary focus of news outlets, demonstrating his widespread popularity. The comparison between the white-ball

#dc#dc comics#batman#dick grayson#tim drake#batfam#batfamily#bruce wayne#dc fanart



seen from Russia
seen from Malaysia
seen from Australia

seen from Malaysia
seen from United States

seen from Malaysia
seen from Hong Kong SAR China

seen from Malaysia
seen from United States
seen from Indonesia

seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Türkiye
seen from United States
seen from Mexico

seen from Malaysia
seen from France

seen from Malaysia
Basit emphasized that Babar has been the primary focus of news outlets, demonstrating his widespread popularity. The comparison between the white-ball
کیا باسط علی نے میچ فکسنگ کا اقرار کرچکے ہیں؟سابق منیجر انتخاب عالم نے انہیں کیا فیور دی؟
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستان کر کٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف عباسی کا کہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹ باسط علی بھی میچ فکسنگ کا اعتراف کر چکے ہیں لیکن صرف سلیم ملک کو نشانہ بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔سابق سی ای اوپی سی بی عارف عباسی کا کہنا ہے کہ 1994 میں سری لنکا کے دورے کے بعد منیجر انتخاب عالم نے بتایا کہ باسط علی نے فکسنگ کا اعتراف کر لیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بطور پی سی بی چیف ایگزیکٹو انتخاب عالم کو ٹور رپورٹ میں واقعہ درج کرنے کو کہا لیکن افسوس کہ انتخاب عالم نے اپنی رپورٹ میں اس واقعے کا ذکر نہیں کیا، انتخاب عالم نے واقعے کا ذکر نہ کرکے غلط کیا۔سلیم ملک کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عارف عباسی نے کہا کہ سلیم ملک کو کیوں نشانہ بنایا جاتا رہا سمجھ سے باہر ہے، سابق کپتان سلیم ملک کو مسلسل ٹارچر کیا گیا۔عارف عباسی نے مزید بتایا کہ سلیم ملک کی انکوائری سابق چیف جسٹس فخر الدین جی ابراہیم سے کرائی گئی تھی، فخر الدین جی ابراہیم نے اپنی رپورٹ میں سلیم ملک کو بے قصور قرار دیا تھا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سلیم ملک پر الزام لگانے والے آسٹریلین کرکٹر کو غلط بیانی پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑا، ایک بار انکوائری کے بعد دوسری بار انکوائری کی کیا ضرورت تھی، فخر الدین جی ابراہیم کے بعد جسٹس قیوم کمیشن بنانے کی ضرورت نہیں تھی۔ Read the full article
Basit Ali SEO Expert in karachi, Pakistan.
SEO Services in Karachi, Pakistan