کیا آپ ان غاروں کا دورہ کرنا چاہیں گے؟
#aajkalpk #international #cave #beautiful #colourful
غاروں کا اپنا ایک ماحولیاتی سسٹم ہوتا ہے جو زمین پر واقع دیگر مقامات سے کچھ مختلف ہوتا ہے، تاہم دنیا میں ایسے بھی غار موجود ہیں جن کا اپنا علیحدہ موسم ہوتا ہے۔
ایسے ہی دو غار ار ونگ ڈونگ اور ہان سونگ ڈونگ بھی ہیں جن کا اپنا موسم ہے جبکہ ایک غار کے اندر دریا بھی بہتا ہے۔یہ غار خوبصورتی میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں ہیں۔
ان میں سے ار ونگ ڈونگ چین جبکہ ہان سانگ ڈونگ ویتنام میں واقع ہے
ہانگ سان ڈونگ غار…
View On WordPress














