Capricorn برج جدی
آج کسی اہم مالی منصوبے کی بہتری کیلئے طے شدہ ملاقات منسوخ ہوجانے کی وجہ سے آپ کو سخت غصہ آ سکتا ہے اور ممکنہ طور پر ذہنی دباؤ کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ ایسے میں اپنے جذبات پر قابو رکھیں ورنہ کسی پیچیدہ صورتحال میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ اپنے پیاروں سے بات چیت کے دوران اپنا لہجہ دھیما رکھیں کیونکہ تلخی کی وجہ سے لڑائی بھی ہو سکتی ہے اور باہمی تعلقات میں بھی خلل آ سکتا ہے۔آج ایسے اقدامات کرنے سے بھی باز…
View On WordPress















