Sub: Cement exports decrease $10.9M سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں 10.9ملین ڈالر کی کمی
Sub: Cement exports decrease $10.9M سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں 10.9ملین ڈالر کی کمی
اسلام آباد: گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2014-15ء میں ماہ جنوری کے دوران سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں 10.9ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2013-14ء میں جنوری کے دوران 37ملین ڈالر کا سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا جبکہ جاری مالی سال میں جنوری کے دوران سیمنٹ کی ملکی برآمدات کا حجم 26.1ملین ڈالر تک کم ہوگیا اسطرح…
View On WordPress












