پی سی بی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو بریفنگ
پی سی بی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو بریفنگ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے کھلاڑیوں کو بریف کیا جس میں ڈاکٹر سہیل سلیم اور مصباح الحق نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کو پی سی بی اور ای سی…
View On WordPress











